لغات اور فرہنگ اصطلاحات کا ڈاٹا بیس

لغات اور فرہنگ اصطلاحات کا ڈاٹا بیس صارف کو یک لسانی، ذولسانی اور کثیرالسانی لغات، مختلف مضامین کی فرہنگ اصطلاحات اور ہندوستانی زبانوں کی قاموسوں کے بارے میں جامع اطلاع فراہم کرتی ہے۔ ایک معینہ میعاد کے اندر این ٹی ایم کی مقرر کردہ کاموں کو انجام دینے کے لئے علمی کتابوں کے مترجم کے پاس اچھی ذولسانی لغاتیں اور مضمون اور/یا کتاب پر مبنی فرہنگ اصطلاحات ضرور ہونی چاہیئیں۔ کتاب پر مبنی یہ سبھی فرہنگ اصطلاحات معیاری اصطلاحات کے استعمال کرنے میں مترجمین کی مدد کرےگا۔