پیشگی جھلیکیاں (پروموز)

این ٹی ایم میڈیایونٹ مسقبل قریب میں ہندوستان کی سبھی آئینی زبانوں میں اشتہارات کی ایک سیریز بنا رہا ہےجو عوامی پیش کاریوں پرمبنی ہے۔ دو اشتہار ابھی تیار کر لیے گئے ہیں، ایک کہانی سنانے پر اور اسکرول پینٹنگ جسے "پتا چترا" کہا جاتا ہے پر مبنی ہے۔ دوسرا بین علاماتی ترجمہ پر ہے۔"پتا چترا" ایک عوامی پیشکاری ہے جوکہ مغربی بنگال کے مغربی علاقے میں بطورِخاص مشہور ہے۔