این ٹی ایم کی منشاء ہے کہ اس کی سرگرمیوں کے بارے میں سارا ملک جانے، معلومات کو مشتہر
کرنے اور اس کی عوام تک رسائی کرانے کےلیےرپورٹوں کو شایع کرتا ہے، این ٹی ایم کے ذریعہ
ہندوستان بھر میں منعقدہ پروگراموں میں سمعی وبصری تعارف پیش کیے جاتے ہیں اور خبر
نامہ کو برقی اور مطبوعہ ہیئت میں شایع کیا جاتا ہے۔
|