سمعی و بصری سبق (اے ۔وی سبق)

این ٹی ایم میڈیا تعلیمی پروگرام برائےمترجمین کے لیے سمعی و بصری مواد ڈیزائن کرتا ہے۔ اس کا بنیادی مقصد ترجمہ کے مختلف پہلوؤں کا احاطہ کرنا ہے جیسے ترجمہ کی تاریخ، مختلف نظریات اور مطالعات ترجمہ ماڈل۔ اس کے علاوہ این ٹی ایم میڈیا ہندوستانی مطالعاتِ ترجمہ ، مطالعات ترجمہ کی نثری صنف، ترجمہ اور بین علاماتی ترجمہ میں کوڈ سوچنگ اور کوڈ مکسنگ کے واقعاتی سلسلے بنا تا ہے۔