|
این۔ٹی۔ایم کادرسی مواد مترجمین کے ترجمہ پر مبنی تربیتی پروگرام کے لیے معاون ثابت
ہوگا۔ اس کورس کے مشمولات ترجمہ مٰیں دلچسپی رکھنے والوں کے لیے منعقد ہونے والےمختصر
معیاد کے تربیتی کورس کے لیے تیار کیے گیے ہیں۔ جس میں چند بنیادی باب شامل کیے گیے
ہیں جو نؤآموز مترجم کی معاونت کریں گے۔ علمی متون کے ترجمہ کے مسائل اور مشکلات جن
کی نشاندہی این۔ٹی ۔ایم کی منعقدہ کارگاہوں اور سیمینار وں کے ذریعہ ہوئی ہے، کو بھی
اس درسی مواد میں شامل کرنے سے اس کو توضیحی بنائےگا۔
|
|
|