Font Issues

مجھے کیا کرنا چاہیے اگرہندوستانی زبان کےمتن کی بجائے، مجھے خانے(جیسا کہ نیچے دکھایا گیا ہے) یا سوالیہ نشان دکھائی دیں؟ .1
speacial characters  
   
ہندوستانی زبان کا متن دکھائی دے رہا ہے لیکن کچھ الفاظ کے املہ درست نہیں ہے؟ .2
   
کشمیری فونٹ ڈاؤن لوڈ کیجیے
سنتھالی فونٹ ڈاؤن لوڈ کیجیے
سندھی فونٹ ڈاؤن لوڈ کیجیے
.3
   
ذیل میں ہندوستانی زبانوں کے درست ڈِسپلے کے حل دیے گئے ہیں۔  
   
آپ کو سب سے پہلے اِنڈک(وِنڈوز فائلیں برائے انڈین زبان ڈِسپلے ) کو اَن اَبیل یا انسٹال کریں۔ .a
اور اس سے اعلیٰ اِنڈک کےلیے انسٹال کرنے کے لیے یہاں کلک کریں WindowsXP  
کو اِنڈک کےلیے انسٹال کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Windows 2000  
   
Site will be best viewed using the browsers: .b
اور اسے اعلٰی Internet Explorer 6.0 سائٹ کوبراؤزر -
اور اسے اعلیٰ Firefox 1.5 -
کا پرانا ورژن ہے تو اس کو اَپ ڈیٹ کریں جیسا کہ اوپر بتایا گیا ہے۔ Firefox یا Internet Explorer کےذریعہ بہترین دیکھا جاسکتا ہے۔ نوٹ: اگر آپ کے براؤزر :Note  
   
ذیل میں سپورٹِڈ آپریٹنگ سسٹم دیےگئے ہیں جو آپ کے لیے انڈک زبانوں کے متن کو دیکھنے میں مدد کریں گے۔ .c
   
  Languages Operating System
زبان آپریٹنگ سسٹم
گجراتی ونڈوز ایکس پی اور اس سے اعلی
ہندی ونڈوز ایکس پی اور اس سے اعلی
ملیالم سروس پیک ۲ والا ونڈوز ایک پی چاہیٗے (لازمی)
پیجابی ونڈوز ایکس پی اور اس سے اعلی
تیلگو ونڈوز ایکس پی اور اس سے اعلی
تامل ونڈوز ایکس پی اور اس سے اعلی
 
   
   
ونڈوز ایکس پی اور اس سے اعلی آپریٹنگ سسٹم کے لئے ہندوستانی زبانوں کو قابل عمل بنائیں  
۱۔ اسٹارٹ پر جائیں-< سیٹنگ -< کنٹرول پینل-< ڈیٹ، ٹائم، لیگنگویج & ریجنل آپشنز-< لینگویجیز ٹیب -< (انسٹال فائلز فور کمپلیکس اسکرپٹ کو ٹک کریں۔۔۔۔) اور اوکے پر کلک کریں۔ .1
   
1  
   
( اوکے پر کلک کریںکریں (نیچے دیکھیں .2
   
1  
   
ہندوستانی زبانوں کو قابل عمل بنانے کے لئے ونڈوز ایکس پی سی ڈی کی ضرورت ہے۔ .3
   
 
 
   
ونڈوز ۲۰۰۰ کے لئے ہندوستانی زبانوں کو قابل عمل بنائیں  
۱۔ اسٹارٹ پر جائیں-< سیٹنگ -< کنٹرول پینل-< ریجنل آپسنز -< لینگویجیز -< انڈک (انڈک کو ٹک کریں۔۔۔۔) اور اوکے پر کلک کریں۔ .1
   
1  
   
(اوکے پر کلک کریں (نیچے دیکھیں .2
   
1  
   
ہندوستانی زبانوں کو قابل عمل بنانے کے لئے ونڈوز ۲۰۰۰ سی ڈی کی ضرورت ہے۔ .3