سائن اِن
|
ہم سے رابطہ کریں
زبانیں
Select Language
Assamese | অসমীয়া
Bengali | বাংলা
Bodo | बर’
Dogri | डोगरी
English
Gujarati | ગુજરાતી
Hindi | हिंदी
Kannada | ಕನ್ನಡ
Kashmiri | کٲشُر
Konkani | कोंकणी
Maithili | मैथिली
Malayalam | മലയാളം
Manipuri | মণিপুরী
Marathi | मराठी
Nepali | नेपाली
Odia | ଓଡ଼ିଆ
Punjabi | ਪੰਜਾਬੀ
Sanskrit | संस्कृत
Santali | संताली
Sindhi | سنڌي
Tamil | தமிழ்
Telugu | తెలుగు
Urdu | اُردو
این ٹی ایم کے بارے میں
ابتدا
اغراض و مقاصد
کون کون شامل ہیں؟ مجلس انتظامیہ
کون ، کیا ہے؟
ڈی پی آر
کون کون شامل ہیں؟ مجلس انتظامیہ
ہندوستانی زبانوں کا مرکزی ادارہ (سی آئی آئی ایل)
فی الحال ہندوستانی زبانوں کا مرکزی ادارہ، این ٹی ایم کے لئے سربراہ مہتمم اور شروعاتی ایجنسی ہے اور مشن میسور میں سی آئی آئی ایل کے احاطے میں کام کرتا ہے۔ سی آئی آئی ایل کا ڈائریکٹر مشن کا نوڈَل افسر ہے۔ غور کیا جاتا ہے کہ با اختیار افسر کی حسب خواہ منظوری حاصل کرنے کے بعد آخرکار این ٹی ایم ایک علیحدہ خودمختار ادارہ بن جائےگا۔ ساہتیہ اکادمی، نیشنل بک ٹرسٹ (این بی ٹی)، کمیشن برائے سائنسی و تکنیکی اصطلاحات (سی ایس ٹی ٹی)، سی-ڈیک وغیرہ جیسی قومی تنظیموں کے ساتھ تعاون میں این ٹی ایم کام کرتا ہے۔
این ٹی ایم ایک منصوبہ صلاح کار کمیٹی (پی اے سی) تشکیل دی ہے جو این ٹی ایم کے لئے بالاتر فیصلہ کن مجلس ہے۔ترجمہ کر رہے اور پڑھا رہے دانشوران اور ماہرین؛ مصنفین، ادبی مصنفین، ادبی اکادمیوں کے صدور؛ دانشگاہوں کے وائس چانسلر؛ کتابفروشوں اور ناشرین کے انجمن کے ممبران؛ حکومت ہند کے شعبئہ اطلاعاتی ٹیکنالوجی کے نمائندگان اور آئی آئی ٹی جیسے اداروں کے پرفیسران پر مشتمل اس میں کل ۲۵ ماہرین شامل ہیں۔
مشن کے کام کو انجام دینے میں رہنمائی کرنے اور صلاح و مشورہ دینے کے لئے پی اے سی کے علاوہ این ٹی ایم چار معاون کمیٹیاں تشکیل دی ہیں:
در کے لئے معاون کمیٹی
.i
حق اشاعت اور قانونی معاملات کے لئے معاون کمیٹی
.ii
علمی کتابوں کے لئے معاون کمیٹی
.iii
امدادی عطیہ کے لئے
.iv
(منصوبہ صلاح کار کمیٹی (این ٹی ایم-پی اے سی
نوڈل افسر: ڈائریکٹر، سی آئی آئی ایل
پروجیکٹ ڈائریکٹر
این ٹی ایم کے لئے منظور شدہ عہدے: ۶۵
امدادی عملہ