|
ہم آپ سے پوسٹ، ٹیلیفون یا فیکس یا ای-میل اور ایس ایم ایس کے ذریعے بھی رابطہ قائم
کر سکتے ہیں۔ اگر آپ یہ چاہتے ہیں کہ مستقبل میں آپ سے رابطہ کسی خاص ذرائع سے کی جائے
تو اس کی اطلاع ہمیں ضرور دیں۔
|
|
|
سائٹ کے کچھ خاص حصے تک رسائی پانے کے لئے جو پاسورڈ آپ نے چنا ہے اسے صیغئہ راز میں
رکھنا آپ کی ذمہ داری ہے۔ کسی کو بھی پاسورڈ نہ دینے کی آپ سے گزارش کرتے ہیں۔ بدقسمتی
سے انٹرنیٹ کے ذریعے معلومات کی خبررسانی پوری طرح سے محفوظ نہیں ہے۔ گرچہ آپ کے ذاتی
ڈاٹا کو محفوظ رکھنے کی ہم پوری کوشش کریں گے، تاہم سائٹ پر بھیجے گئے آپ کے ڈاٹا کی
حفاظت کی ضمانت ہم نہیں دے سکتے ہیں؛ کسی طرح کی خبر رسانی آپ کے اپنے جوکھم پر ہے۔
جب ہمیں آپ سے متعلق جانکاری حاصل ہوتی ہے تو ناجائز رسائی کو روکنے کے لئے ہم بہت
سخت طریقہ ہائےکار اور حفاظتی پہلوئوں کا استعمال کریں گے۔
|
|
|
جو اطلاع آپ ہمیں فراہم کرتے ہیں اس تک رسائی مشن کے اندر منظور شدہ ملازم کی ہوگی۔
ہم آپ سے متعلق معلومات کسی اور افراد کو بھی دے سکتے ہیں جو افراد پالیسی میں پیش
کئے گئے مقاصد یا آپ کے ذریعے منظور شدہ مقاصد کی خاطر ہمارے لئے کام کرتے ہیں۔
ہم ہمیشہ یہ یقینی بنانے کے لئے اقدامات لیں گے کہ کسی اور افراد کے ذریعے آپ سے متعلق
معلومات کا استعمال اس اخفا پالیسی کی شرطوں کے مطابق کیا جاتا ہے۔
جب تک قانونی طور پر ایسا کرنے کی ضرورت یا اجازت نہیں ہے تب تک ہم ہمیں دی گئی کسی
طرح کی معلومات کو آپ کی بغیر رضامندی کے شریک، فروخت یا تقسیم نہیں کرتے ہیں۔
|
|
|
بشمول آپ کے آئی پی پتے کی جگہ، آپریتنگ سسٹم اور براوسر کے، ہم آپ کے کمپیوٹر کے بارے
میں جانکاری اکٹھا کر سکتے ہیں۔ یہ جانکاری صارف کے براوس کرنے کی عملیات اور نمونے
ہوتے ہیں، یہ کسی فرد کی شناخت نہیں کرتا ہے۔ اس کا استعمال ویب سائٹ، سسٹم ایڈمنسٹریشن
کی بہتری کے لئے کیا جاتا ہے اور کسی اور افراد کو منجملہ جانکاری دینے کے لئے استعمال
کیا جاتا ہے۔
انہیں وجوہات کی خاطر، ہم کوکی کا استعمال کرکے آپ کے عمومی انٹرنیٹ استعمال کے بارے
میں جانکاری حاصل کر سکتے ہیں جو آپ کے کمپیوٹر کے ہارڈ ڈرائیو میں محفوظ ہے۔ ہم اس
جانکاری کا استعمال سائٹ میں آپ کی نقل و حرکت جاننے کے لئے کرتے ہیں اور یہ پتہ لگانے
کے لئے کہ سائٹ کا استعمال کیسے کیا جا رہا ہے اور اسکی افادیت کا جائزہ لینے کے لئے۔
|
|
|
آپ سے متعلق معلومات کو غیر اختیار لوگوں کی رسائی سے محفوظ رکھنے اور غیرقانونی عمل،
اور اتفاقی نقصان،تباہی یا بربادی سے بچانے کے لئے ہم حفاظتی اقدامات لیتے ہیں۔
آپ کے ای-میل پتے اور دوسرے رابطے کی تفصیلات میں کسی طرح کی تبدیلیوں کے بارے میں
ہمیں اطلاع دے کر ہمارے رکارڈوں کو تازہ رکھنے یں ہماری مدد کریں۔
|
|
|
وقت بوقت ہم اس پالیسی کو ترمیم کر سکتے ہیں۔ اگر ہم کوئی بنیادی تبدیلی لاتے ہیں تو
ہم سائٹ پر نمایاں نوٹس پوسٹ کر کے آپ کو اطلاع کریں گے۔
|
|
|
ہمارے رکارڈوں میں رکھی معلومات کی کاپی کا مطالبہ کرنے کا حق آپ کو حاصل ہےجس کے لئے
ہم ایک چھوٹی رقم کا مطالبہ ہیں۔
یہ سائٹ وقت بوقت تیسرے پارٹی کے ویب سائٹ سے جڑا ہو سکتا ہے۔ اگر آپ ان ویب سائٹوں
کے کسی کڑی کا استعمال کرتے ہیں تو یہ دھیان میں رکھیں کہ ان سائٹوں کی اپنی اخفا پالیسیاں
ہوتی ہیں اور ہمیں ان پالیسیوں کے لئے کسی طرح کی ذمہ داری یا جوابدہی قبول نہیں ہے۔
ان ویب سائٹوں میں اپنا ذاتی ڈاٹا پیش کرنے سے پہلے ان کی پالیسیوں کو دیکھ لیں۔
|
|