|
این ۔ٹی ۔ایم ورکشاپ، سیمینار اور تربیتی پروگراموں کا انعقاد کرتا ہے جس سے ترجمہ
کے مباحث کو آسانی بہم پہنچاسکے۔ ہندوستانی زبانوں میں موجودمختلف علوم کے تراجم کے
متون تک رسائی کرنا؛ نوآموز مترجمین کی ترجمہ میں تربیت کرنا، اور معلومات کی اشاعت
کرنا، این ۔ٹی ۔ایم محققین، مترجمین، ماہرین اور ناشرین کو تقریبات میں شرکت کے لیے
مدعو کرتا ہے تاکہ وہ باہم تعامل اور اظہارِخیال کر یں۔
|
|
|
Completed
|
» 2-week Intensive Training Programme on Introduction to Translation from 04 December to 17 December, 2024
» 2-week Intensive Training Programme on Introduction to Translation from 17 September to 30 September 2024
» 2-week Intensive Training Programme on Introduction to Translation from 20 June to 04 July 2024
» Training Programme on Introduction to Translation from 07-21 February 2024
» 2-week Intensive Training Programme on Introduction to Translation from 14 to 30 September 2023
» Two-Week Intensive Training Programme on Introduction to Translation from
14 to 27 June 2023
» 2-week National Training Programme on Introduction to Translation from 07
to 20 December, 2022 at CIIL, Mysore
» Celebration of International Translation Day from 29 to 30 September, 2022
at CIIL, Mysore
» 2-week Intensive Training Programme on Introduction to Translation from
15 to 29 September, 2022 at CIIL, Mysore
» One-Week online training programme "Text and Context in Translation" from
18 to 23 July 2022 at NIT, Trichy - Online programme
» 2-Week online Training Programme for Women Translators in collaboration
with Rama Devi Womens University, Bhubaneswar, Odisha and NTM from 18 May to 01
June, 2022
|
|
|
|
این ۔ٹی ۔ایم ادارتی حمایت گروپ کے تعامل کی تکمیل کے لیےورکشاپ کا انعقاد کرتا ہے؛
جس میں ۲۲ زبانوں میں ہر ایک متون کے لیے فرہنگ تیار کی جائیں گی۔ایک متون کا ترجمہ
مکمل ہونے کے بعد ادارتی حمایت گروپ کے ماہرین یا اور ان کے ذریعہ تجویز کردہ ماہرین
ورکشاپ میں ترجمہ شدہ مسودہ پر نظرِ ثانی کر کے مترجم کی رہنمائی کر سکتے ہیں۔
|
Ongoing Events
Workshop on Finalisation of ‘Translation Equivalents in Indian Languages in Political Science-Kannada’
17 to 23 December 2024
|
|
|
این ۔ٹی ۔ایم ترجمہ سے متعلق تعلیمی تبادلہ کو فروغ دینے کے لیے سیمینار منعقد کرتا
ہے۔ ان سیمینار میں پیش کیے گئے مقالاجات پر نظر ثانی کرکے محفوظ کیے جاتےہیں۔ اور
انھیں وقتاًفوقتاً این۔ٹی ۔ایم کے ششماہی جریدہ " ٹرانسلیشن ٹوڈے" میں شائع کیا جاتا
ہے۔ یہ سیمنار این۔ٹی ۔ایم کو ترجمہ پر ہونے والی مباحث کا ایک محفوظ خانہ تیار کرنے
میں مدد کرتےہیں جویقینی طور پر مطالعات ترجمہ اور متعلقہ مظامین میں دلچسپی لینے والے
افراد(بطورخاص طلباء ریسرچ اسکالر) کی مدد کریں گے۔
|
|
|
|
|
|
این ۔ٹی ۔ایم مختلف زبانوں میں تربیتی پروگراموں کا انعقاد کرتا ہے جس میں شرکاء کو
ترجمہ ، ترجمہ کےنظریات اور ٘علمی متون کے ترجمہ کے مختلف مسائل کے بارے میں تربیت
دینا ہے۔ شرکاء کو ترجمہ کرنے کےمختلف وسائل سے آگہی کرانا تاکہ ان کو ایک مستند مترجم
کے طور پر تیار کیا جاسکے۔ شرکاء مختلف کالجوں اور یونیورسٹیوں کے طلباء اور ریسرچ
اسکالر ہیں۔ ان کی لسانی استعداد مختلف زبانوں اور مختلف مضامین میں ہوتی ہے، کالج
اور اسکولوں کے اساتذہ ،مختلف النوع پیشوں سے لوگ بھی ان پروگراموں میں حصہ لے سکتے
ہیں۔ مترجمین کےنیشل رجسٹر سے بھی شرکاء کو لیا جاسکتا ہے۔
اس پروگرام میں مدعو کیے گئےذی صلاحیت اشخاص وہ ہیں جن کی مطالعات ترجمہ سے یا اس سے
متعلقہ مضامین اور/ ہندوستانی زبانوں کے وہ مصنفین جو مسلسل ہندوستانی زبانوں میں علمی
متون کی تخلیق کرتے ہیں۔ وہ ماہرین جنھوں نے علمی متون کا ترجمہ کیاہے اور وہ جو مختلف
ہندوستانی زبانوں میں تکنیکی اصطلاح سازی سے وابسطہ رہے ہیں وہ این۔ٹی ۔ایم کے لیے
بطور ذی صلاحیت اشخاص ہوسکتے ہیں ۔
|
|
|
این۔ٹی۔ایم کی سرگرمیوں کی آگاہی کو ترقی دینے کے لیے ملک بھر میں ہونے والے کتابی
میلوں میں شرکت کرتاہے۔ جسیے ہی ترجمہ شدہ کتابیں شایع ہوجاتی ہیں، این۔ٹی۔ایم بھی
اشتہاری پروگراموں کا انعقاد کرےگا جن میں مصنفین کا اجتماع، مترجمین کا اجتماع وغیرہ
|
|
|
|