میڈی

تعلمی پروگرام برائےمترجمین کے تکمہ کے لیےدرسی مواد کوسمعی و بصری شکل میں استعمال میں لایا جار ہا ہے۔ سمعی و بصری ذرائع سے نئے میڈیا ، کے استعمال کے امکانات میں وسعت آتی ہے۔ ٹیکنالوجی اور وسائل کے استعمال سے سمعی و بصری تعارف اور ترجمہ پر ہندوستانی زبانوں میں دستاویزی فلمیں وغیرہ بنانا، میڈیا اشتہار ، اور چھوٹی فلمیں بھی بناتا ہے۔ تعارفی مواد اور لیکچروں کا محفوظہ مختلف سطحوں پر معلومات کے مشتہر کو مزیدموئثر بناتا ہے۔