لغات

ترجمہ کے معیاری وسائل جیسے لغات اورکنزاللغات تیار کرنا این۔ٹی۔ایم کے اہم مقاصد میں سے ایک ہے۔ ذولسانی اور ای۔ لغات تیار کی جارہی ہیں۔ ہندوستانی زبانوں میں22 یہ روزمرّہ، قدرتی متنی ساخت اور مثالوں کی وسعت اور روزمرّرہ میں استعمال ہونے والی الفاظ اور ان کے استعمال کے لحاظ سے منفرد ہیں۔

:این۔ٹی۔ایم مختلف ہندوستانی زبانوں میں لغت سازی پر کام کررہاہے۔ دو طرح کی زخیرہ الفاظ سازی پر فی الوقت کام جاری ہے
(ا) ذوالسانی بنیادی لغات
(ب) ذوالسانی ای۔ لغات

 

ذوالسانی بنیادی لغات

ہندوستانی زبانوں کا مرکزی ادارہ میسور ، برطانوی نژاد لانگ مین پیئرسن گروپ نےباہمی اشتراک سے مئی۔جون ۲۰۰۶ میں ذوالسانی لغات سازی پر کام کرنا شروع کیا۔ جب این۔ٹی۔ایم کا عمل وجود میں آیا تو اس وقت یہ مانا گیا کہ یہ لغات ترجمہ کے وسائل کے طور استعمال ہوں گی۔ اسی ضمن میں منصوبہ ۲۰۰۸ میں این۔ٹی۔ایم میں شامل کیا گیا۔ یہ ذوالسانی لغات برٹش نیشنل کارپس(بی۔این۔سی) کی معروف بنیادی انگریزی۔انگریزی لغت پر مبنی ہے جو روزمرّہ میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے ۱۴،۰۰ الفاظ اور محاوروں پر مشتمل ہے۔

لانگ مین۔این۔ٹی۔ایم۔سی آئی۔آئی۔ایل بنیادی ذوالسانی لغات The Longman-NTM-CIIL basic bilingual dictionaries کو چھے مرحلوں میں شائع کرنے کے بارے میں سوچا گیا تھا۔ چھے لغات مثلاً بنگالی، ہندی، کنّڑا، اُڑییہ اور تامل میں شائع ہوچکی ہیں۔( ذیل میں ایک فہرست دی گئی ہے)؛ پنجابی، گجراتی، مراٹھی، تیلگو اور اُردو عنقریب ہی شائع ہوں گی۔
 
  ۲۰۱۱.. ۲۰۱۲ میں پیئرسن ایجوکیشن(ہندوستان)کی شائع کردہ لغات کی فہرست

لانگ مین۔سی آئی۔آئی۔انگریزی انگریزی ہندی لغت  
لانگ مین۔سی آئی۔آئی۔انگریزی انگریزی بنگالی لغت  
لانگ مین۔سی آئی۔آئی۔انگریزی انگریزی کنڑا لغت  
لانگ مین۔این۔ٹی ۔ایم ۔سی آئی۔آئی۔انگریزی انگریزی اُڑیہ لغت  
لانگ مین۔ این۔ٹی ۔ایم ۔سی آئی۔آئی۔انگریزی انگریزی ملیالم لغت  
لانگ مین۔ این۔ٹی ۔ایم ۔سی آئی۔آئی۔انگریزی انگریزی ہندی لغت  

این۔ٹی۔ایم ذخیرہ الفاظ سے متعلقہ کام اور لغات کو ہندوستان کی آٹھویں جدول میں شامل سبھی ۲۲ زبانوں میں شائع کرنے کے لیے کوشاں ہے۔

ذوالسانی ای۔ لغات

کیا ہے جس کے تحت پیئرسن ایجوکیشن کا ایکس۔ایم۔ایل (XML data set( LABF('لانگ مین ایڈوانس بائی لنگوئل فریم ورک') استعمال کرنے میں مشاورتی خدمات اور لائیسنس مہیا کرائےگا۔ کا ڈاٹا سیٹ حرف LABFلانگ مین نے کے سروَر پر اپلوڈ کیا تھا۔ IDM تک این۔ٹی۔ایم کے لیے A-Z کا ڈیٹا سیٹ ڈکشنری پرڈکٹیو سسٹم کے ذریعہ استعمال کیا جائےگاLABF بنیادی طور پر اسے لانگ مین نے تیار کیا اور تھی۔ فرانس نے کی IDM بازارکاری ذوالسانی ایلکٹرانک۔ لغات ان پر مبنی ہیں۔۔

لانگ مین ڈکشنری آف کنٹیمپریری انگلش   «
لانگ مین ایڈوانس امریکن ڈکشنری   «
لانگ مین ڈکشنری آف انگلش اینڈ کلچر   «
لانگ مین ڈکشنری آف انگلش لینگویج   «
انفارمیشن فروم دی لانگ مین کارپس نیٹورک   «

این۔ٹی۔ایم Pearson Education کے ساتھ رابطے میں ہے اور بہت سے چھوٹی موٹی تفصیلات پر ابھی حتمی شکل دینا باقی ہے۔