|
ای۔ایس۔جی ترجمہ کےمعیار کو جانچنے اور منتحب کتب کی اشاعت اور مکمل نگہداشت کے لیے
ہر زبان کے لیے آٹھ سے دس ممبران پر مشتمل ایک گروہ کی تشکیل کی گئی ہے۔اس گروہ کے
سبھی ممبران ورکشاپ کی شکل میں باقاعدگی سے میٹنگ کرتے ہیں؛
مترجمین، ماہرینِ علوم اور ناشرین کی شناخت اور /یا ان کی سفارش کرنا
|
|
«
|
مترجمین کو اصطلاحات اور تصوراتی مشکلات سے وابسطہ مدوں پر رہنمائی کرنا
|
|
«
|
این۔ٹی۔ایم اورناشر میں ہم آہنگی قائم کرنا
|
|
«
|
ترجمہ شدہ مواد پر نظرِثانی میں مدد کرنا
|
|
«
|
|
|
|