رہنما کتاب

رہنما کتاب مترجمین کی ہندوستانی زبانوں میں علمی متون کے ترجمہ کی جسارت میں نظریاتی رہنمائی کے ساتھ ساتھ عملی رہنمائی بھی کرتی ہے۔ یہ معلومات ملک کے طول وعرض میں این۔ٹی۔ایم کے منعقد کردہ پروگراموں کا ماحاصل ہیں۔ ماہرین کی طرف سے موصول ہوئیں تجاویز کو اس رہنما کتاب میں شامل کیا گیا ہےجس کے ذریعہ مترجم کی ترجمہ کی مہارتوں کا فروغ کرنا مقصود ہے۔