ٹرانسلیشن ٹوڈے
A Biannual Double-blind Peer-reviewed refereed UGC Approved Journal

رانسلیشن ٹوڈے این۔ٹی۔ایم کے ذریعہ شائع ہونے والا سہ ماہی جریدہ ہے جو ترجمہ اور اس سےمتعلقہ مسائل پر خصوصی توجہ دیتا ہے۔ یہ ایک معیاری بین الاقوامی طرز کا جریدہ ہے جس میں فنِ ترجمہ نگاری اور اس سے متعلقہ علوم، ماہرین کے انٹرویوز اور مشق یافتہ مترجمین اور ریویو کے مضامین وغیرہ شامل ہوتے ہیں۔ یہ ابھرتے ہوئے مترجمین کی تربیت کی ذمہ داری اپنے شانوں پہ لیتا ہے اور محققین کے مابین علمی تبادلہء خیال کے لیے ایک پلیٹ فارم مہیا کراتا ہے جو مترجمین کی توجہ ممکنہ مواقع تلاش کرنے اور قابل قبول سماجی ذمہ داریاں کی جانب مبذول کراتا ہے۔ جریدہ کی ای۔کاپی کی رسائی کے لیے یہاں کلک کریں۔
 

ای۔زائن

ٹرانسلیشن ٹوڈے ہندوستانی زبانوں میں اور سےحقیقی تراجم کی اشاعت کرکےبہت تیزی سےترقی کررہے شعبہ مطالعات ترجمہ کے فروغ میں حصہ داری کرنے اور اس کو برتر کرنے کی سفارش کرتا ہے۔

مترجمین سے وابستہ مسائل، ہجویہ، ایک تحلیلی معما جوایک مسئلہ کو اٹھاتےتو ہیں پر جو لازمی طور پر اس کا کوئی حل نہیں دیتے، تبصراتی مضامین، تراجم پر تبصرے، ترجمہ پر کتابیں، حقیقی تراجم، مدیر کے نام خطوط، ٹرانسلیشن ٹوڈےمیں ایک تیز سرَچ کی گنجائش علاوہ ازیں مترجمین کی فہرست، مصنفین و معاونین۔ مترجمین کے لیے نوکری کےمواقع، ترجمہ کی سافٹ ویئر مارکیٹ وغیرہ جیسے نئے گوشے مستقبل میں شامل کیے ہوسکتےہیں۔عمومی طور پر ترجمہ سے مشتق مسائل اور گیجیاں، علاوہ ازیں ہندوستانی زبانوں کے مابین معکوسی ترجمہ پرخصوصی طور پرمرکتز ہوگا۔ تاہم جریدہ محض ہندوستانی زبانوں سے وابستہ

۔ جیسے قواعدی خیالات ہندوستان کےلیے کوئی نئی بات نہیں ہیں، ترجمہ ایک فکری زمرہ کی حیثیت سےہندوستان اور ترقی پذیر ممالک کے لیے نیا نہیں ہے۔ان میں سے بیشترکثیرالسانی ممالک ایک مترجم کا خواب ہیں۔ ہم ترجمہ کی سرگرمیوں میں تیزی لانے کے متلاشی ہیں
ہم مطالعات ترجمہ کی سمجھ اور حصولیابیوں کو بامِ عروج   «
عطا کرنے کے خواہاں ہیں۔   «
ہم ترجمہ میں فوقیت چاہتےہیں۔   «