الی ذرائع اور منصوبہ کا بجٹ

سرمایہ کاری
ہندوستان میں ترجمہ کی سرگرمی کے ایک مخصوص ادارہ کی حیثیت سے حکومت ہند کے ذریعے این ٹی ایم کو حمایت دی جائے گی۔ این ٹی ایم ایک مرکزی منصوبہ ہوگا۔ بہر حال یہ امید کی جاتی ہے بارہویں منصوبہ کی مدت سے این ٹی ایم خود ہی کچھ آمدنی پیدا کرنا شروع کر دے گی کیونکہ یہ لغات، مترادفات اور اضداد کی لغات، ترجمہ سافٹ ویر جیسے ترجمہ آلۂکار اور مختلف میدانوں میں متون کے واقعی ترجمے کو فروغ دے گا جسے یہ ایجنسیوں کے ذریعے بازار میں لا سکتا ہے۔ مگر کتابوں کی قیمت اس طرح طے کئے جائیں گے جو ہمارے لوگوں کے تمام طبقوں کے لئے قابل بہم ہو۔ اشاعت گھروں کو ایک ساتھ اشاعت میں مشغول کیا جانا اور اشاعتوں کی چھوٹ، این ٹی ایم-پی اے سی کے ذریعے ابھی طے کئے جانے ہیں۔

ویب پر مبنی اس کے تمام مواد اور آلۂکاروں کو تمام لوگوں کے لئے مفت کھلا رکھنے کا بھی فیصلہ لیا گیا ہے۔ ترجمہ تربیتی پروگرام اور منظوری کے لئے مجوزہ کچھ فیس ہو سکتے ہیں لیکن وہ بھی ابھی طے ہونا ہے۔

بجٹ
گرچہ انسانی وسائلِ ترقی کی وزارت اور قومی علومی کمیشن کی بھی اصلی سفارش ۲۵۰ کروڑ تھی، یہ محسوس کیا گیا تھا کہ شروعاتی مرحلے میں کل بجٹ ۱۰۰ کروڑ کے اندر ہی محدود کی جا سکے گی۔ مطابقاً ای ایف سی مسودہ کی نظر ثانی مارچ ۲۰۰۸ میں کی گئی تھی، اور ۹۷۔۹۸ کروڑ کے لئے ایک تجویز تیار کی گئی تھی۔ پھر بھی این ٹی ایم-ای ایف سی میں یہ طے کیا گیا تھا کہ سی ایس ٹی ٹی کے لئے (۲۰ کروڑ روپئے) اور این سی ای آر ٹی کے لئے (۵ کروڑ) دکھائے رقموں کو نکال دیا جائے (این ٹی ایم-ای ایف سی مسودے، شق ۱۱ (iv & v)، صفحہ ۶، پی اے ایم ڈی کا مشاہدہ، پیراگراف ۴، صفحہ ۲ میں رپورٹ کی گئی؛ اور اس پر متفق رائے دیتا ہوا پیراگراف ۱۰کو بھی دیکھیں)

بالآخر ای ایف سی اجلاس کے دوران ۹۷۔۹۳ کروڑ کے این ٹی ایم بجٹ کو منظوری دی گئی تھی (این ٹی ایم ای ایف سی مسودہ نمبر F. 25-4/2008-IFD، مورخہ ۲۲ مئی ۲۰۰۸، (این ٹی ایم مسودہ، شق ۱۱ (i)، صفحہ ۶ دیکھیں)

بجٹ کو جیسے منظوری دی گئی تھی اسے یہاں سالانہ تقسیم کے ساتھ بیان کیا جا سکتا ہے:

    2008-09 2009-10 2010-11 2011-12 کل
  دوبارہ ہونا 1519.712 2026.305 1800.731 2050.682 7397.43
1. انسانی وسائل 99.312 100.305 108.831 118.082 4,26.53
2. اشاعت + دوسرے کام 1181.00 1901.60 1661.00 1901.60 6645.20
3. عام دیکھ ریکھ 14.40 14.40 14.40 14.40 57.60
4. سازوسامان/سافٹ ویر 220.00 00.00 00.00 00.00 2,20.00
5. سازوسامان دیکھ ریکھ 00.00 5.00 11.50 11.50 28.00
6. سفر 5.00 5.00 5.00 5.00 20.00
جدول ۱: سالانہ وقفہ کے ساتھ این ٹی ایم کے لئے منظوری دی گئی مجموعی بجٹ
 
(تمام کاموں (جیسا کہ مذکورہ بالا جدول میں شق ۲ کے اندر حوالہ دیا گیا ہے) کی تفصیلات بھی مندرجہ ذیل طریقے سے دی گئی تھی (سی ایس ٹی ٹی اور این سی ای آر ٹی کے حصوں کو چھوڑ کر:
 
(تقریبات/ کاموں پر خرچ (لاکھ میں

4520.00 ۱۷۶۰ حوالہ جات کتابوں + ۲۰۰ متنی کتابوں کا اشاعت اور ترجمہ a.
200.00 ترجمہ پر جریدوں کے لئے امدادی عطیہ کی چھوٹ b.
35.20 حق چاپ و تصنیف فیس کے لئے مصنفوں/مترجموں کو امدادی عطیہ کی منظوری c.
100.00 مترجموں کی تربیت کے لئے امدادی عطیہ کی منظوری d.
990.00 (کام + امدادی عطیہ الیکٹرونیک لغات/مترادفات اور اضداد کی لغات (۳۹۰ کروڑ+۶۰۰ کروڑ روپئے e.
400.00 این ایل پی تحقیق کے لئے امدادی عطیہ کی منظوری f.
200.00 ترجمہ پر ڈگری/ڈپلوما نصاب کرا رہے شعبۂ دانشگاہ کے لئے امدادی عطیہ کی منظوری g.
200.00 (ویب-دیکھ ریکھ (قومی رجسٹر/بلیٹین/ای-پرچہ/کھوج/آلۂکار h.
6645.20 کل (لاکھ میں) : روپئے  
جدول ۲: کاموں، مشورتوں، باہر سے کام کرنے اور این ٹی ایم کے لئے امدادی عطیہ کی خاطر منظور شدہ بجٹ
 
ای ایف سی کے مسودے میں یہ بھی بیان کیا گیا تھا کہ سی آئی آئی ایل میں ترجمہ کے میدان میں چلائے جا رہے اَنوکریتی اور دوسرے منصوبے اب این ٹی ایم کے اندر ہی ہونے چاہیئے اور آثار کے نقل نہیں ہونے چاہیئے۔

جہاں تک این ٹی ایم کے امدادی عطیہ کے عناصر کی بات ہے ہمیں 'جی' کے ذریعے 'بی' کے اندر کے چیزوں کو جوڑنے پڑیں گے (سوائے 'ای' کے، جہاں کام اور امدادی عطیہ رقم الگ الگ ہیں)، اور دانشگاہوں، تنظیموں، ترجمہ کی لوازمات، افراد اور محققوں کو عطیہ دینے کے لئے ہندسہ ۱۵۳۵٫۲۰ لاکھ روپئے ہوگا۔ یہ ظاہر ہے کہ 'بی'، 'ڈی'، 'ای' اور 'ایف' کے سلسلے میں ان عطیوں کو پیش کرنے کے لئے ملک کے تمام گوشے سے تجویزیں مدعو کی جانی پڑیں گی گرچہ 'سی' متون کی شناخت پر منحصر کرےگا، اور 'جی' ایسے فیصلے پر منحصر کرےگا جو علومِ ترجمہ کے نصاب پیش کرنے والے مناسب یونیورسیٹی شعبوں کے لئے عطیوں کی مقدار کے سلسلے میں لیا جا سکتا ہے۔ مگر این ٹی ایم کے اندر امدادی عطیہ کی فعالیت این ٹی ایم منصوبہ صلاحکار کمیٹی کے ذریعے لئے گئے ابتدائی فیصلے کے بعد ہی شروع ہوگا۔

آخرکار ۱۸ جون ۲۰۰۸ کو معزز ایچ آر ڈی وزیر کے ذریعے پورے این ٹی ایم منصوبہ کی منظوری دے دی گئی تھی۔ یہاں قابل ذکر ہے کہ وزارت نے پہلے ہی ۲۰۰۷-۰۸ میں این ٹی ایم کے لئے ۹۰ لاکھ روپئے کا بیانہ عطیہ کے طور پر مقرر کر دیا تھا (عطیوں پر بجٹ، صفحہ ۲۰ دیکھیں) اور تبھی اس مقصد کے لئے بجٹ سے متعلق تمام طرح کے عنوان اور ذیلی عنوان تیار کر دئے گئے تھے۔ لیکن کیونکہ ای ایف سی میں دیر ہو گئی تھی اس لئے اُس رقم کو خرچ نہیں کیا گیا تھا۔ دوبارہ ۲۰۰۸-۰۹ کے دوران ۱۰۰ لاکھ روپئے کی ایک رقم "عطیوں پر بجٹ" (بی جی) میں این ٹی ایم کے لئے شامل کیا گیا تھا جو مندرجہ ذیل تھیں:

  2008-09 بجٹ    
13.00 عطیوں پر 50.00 تنخواہ/بشمول مشورت/ترجمہ فیس/اعزاز
05.00 او اے سی 00.00 او ٹی اے
05.00 او سی 00.50 طبی
10.00 جی آئی اے 16.50 سفر کا خرچ
    100.00 کل
جدول ۳: ۲۰۰۸-۰۹ میں این ٹی ایم کے لئے عطیوں پر بجٹ کی منظور شدہ بیانہ
 
ادارہ نے پہلے ہی پی اے او کو وزارت کے ذریعے شناخت کی گئی (اس کے خط نمبر F.1-1/2008-09/Accts/BUDGET/(NTM) کو دیکھیں) بجٹ کی رقم کا پہلا دو چوتھائی قست بھیجنے کو کہا ہے (جو صرف ۷۵۔۴۱ لاکھ روپئے ہے)۔ سی سی اے کے ذریعے تیار کی گئی طرز عمل کے مطابق ایک علیحدہ این ٹی ایم-امدادی عطیہ کھاتا کھولے جانے کے لئے الگ سے اقدام اٹھائے جا رہے ہیں۔ بہر حال اس کا مطلب یہ ہوگا کہ ای ایف سی کے مطابق ۲۰۰۸-۰۹ کے لئے این ٹی ایم کے سلسلے میں باقی ماندہ بجٹ کی رقم ۷۱۲۔۱۴۱۹ لاکھ روپئے ہوگی (جیسا کہ اپریل-مئی ۲۰۰۸ میں تخمینہ کیا گیا تھا)، اور چونکہ طرز عمل کے برقرار کرنے اور کاموں کی شروعات کرنے میں پہلے ہی کافی وقت ضائع ہو چکا ہے، اس لئے پہلے سال کے بجٹ کو ایک مناسب حد تک کم کرنے کے لئے نظر ثانی کرنا ضروری ہے۔ مندرجہ ذیل جدول این ٹی ایم کے سالانہ گھٹائی گئی رقم کو دکھاتا ہے۔ یہ جدول پہلے کے ۱ اور ۲ جدول سے تیار کئے گئے ہیں اور ان کاموں کو الگ الگ کر دیا گیا ہے جو باہر سے اور مشاوروں کے ذریعے کئے جا سکیں گے۔
 
این ٹی ایم بجٹ (لاکھ میں)
  2008-09
جاری کیا گیا
2008-09
اضافی کے لئے کہا گیا ہے
2009-10 2010-11 2011-12 মুঠ
تنخواہ بشمول مشورت/ترجمہ/
فیس /اعزاز
50.00 49.312
100.688
124.950*


274.950
100.305
110.757
183.260+
58.310

452.632
108.831
121.833
331.079#


561.743
118.082
134.016
364.187


616.285
1955.61
او ٹی اے. 00.00 00.000 00.000 00.000 00.000 00.000
طبی 00.50 00.000 00.550 00.600 00.65 002.30
سفر کا خرچ 10.00 05.000 30.000 35.000 45.00 125.00
دفتر کا خرچ 13.00 112.000 45.000 50.000 00.000 220.00
او اے سی 05.00 09.400 14.400 14.400 14.400 057.60
او سی 05.00 390.050 1099.923 1169.720 837.027 3501.72
(جی آئی اے (امدادی عطیہ 16.50 175.400 383.800 422.18 537.320 1535.20
کل 100.00 966.800        
مجموعی کل   1066.800 2026.305 2253.643 2050.682 7397.43
نوٹ: * ۳۰۰ کتابوں کا ترجمہ فیس + ۴۴۰ کتابوں کا ترجمہ فیس اور پچھلے سال ۱۴۰ کاموں کے بقایا ادائیگی کے لئے ۳۱۔۵۸ # ۵۸۰ کتابوں کے فیس اور ویب پر مبنی مواد کے ترجمے کے لئے ۹۰۔۰

جدول ۴: سالانہ وقفہ کے ساتھ این ٹی ایم کے لئے منظور شدہ مجموعی بجٹ

دھیان دینے کی بات یہ ہے کہ ۲۰۰۸-۰۹ کے لئے کم رقم کی مانگ کی گئی ہے کیونکہ منصوبہ ابھی تشکیلی مرحلے میں ہے: ۷۱۲۔۱۵۱۹ لاکھ کی جگہ ۸۸۔۱۱۶۶ لاکھ، جو منظور شدہ رقم ہے (این ٹی ایم مسودہ اور منصوبہ کا مفصل بیان کے مطابق) جیسا کہ جدول ۱ میں دیا گیا ہے۔ سوائے ۲۰۰۸-۰۹ کے بچت کے جسے ۲۰۱۰-۱۱ میں منتقل کر دیا گیا ہے، دوسرے سالوں میں بھی یہی ہندسہ رہا ہے۔ یہ مانتے ہوئے کہ پہلے سال میں، ۴۴۰ کتابوں کے ترجمے کے کام (اوسط طور پر ہر ایک کتاب کی ضخامت ۲۵۰ صفحہ) پیش کئے جاتے ہیں اور جمع کرنے کی شرح ۶۸ % سے ۷۰ % ہو اور اگر مترجوں کے ذریعے کام پورا کر دیا گیا تو ۳۰۰ سے زیادہ کتابیں جمع نہیں کی جا سکے گی۔ "کَتھا بھارتی" منصوبہ میں، جسے دسویں منصوبہ کے دوران منظوری دی گئی تھی، ترجمہ کی شرح ۱۰۰۰ لفظوں کے لئے ۳۰۰ روپئے تھی ( =تین چھپے ہوئے صفحوں کے قریب)۔ اگر این ٹی ایم پی اے سی ۱۰۰۰ لفظوں کے لئے ۵۰۰ روپئے ادا کرنے پر راضی ہوتے ہیں – تو بہت اعلی تکنیکی ترجمہ ہوگا تب ہمیں ہر ایک مترجم کو قریب ۴۱۶۶۵ روپئے ادا کرنے ہوں گے۔ جیسا کہ ۱۹۶۰ کتابوں کے مکمل کاموں جیسے انطباق اور ترجمہ، ارزیابی، تدوین کے لئے بجٹ کا کل لائحۂعمل ۰۰۔۴۵۲۰ لاکھ روپئے پر طے کیا گیا تھا (جدول ۲ دیکھیں) جس میں چھپائی اور اشاعت کرنے کی چھوٹ/قیمت کے لئے بھی رقم شامل ہے، اب ہم ۲۰۰۸-۰۹ کی ضروریات کا تخمینہ کر سکیں گے۔ یہ مانتے ہوئے کہ ۲۰۰۸-۰۹ میں ہم صرف ۴۴۰ کتابوں کے کام دے دیں اور صرف ۳۰۰ کتاب (اوسط طور پر ۲۵۰ صفحہ میں) مکمل اور ارزیابی/مدون کر لئے جاتے ہیں، تب ہم اس عنواں کے تحت ۰۰۔۴۵۲۰ لاکھ میں سے صرف ۰۰۔۵۲۰ لاکھ روپئے کی مانگ کریں گے (جس کا کچھ حصہ مشورت کی حیثیت سے، اور ایک حصہ او سی عنوان کے تحت دکھائے جائیں گے):

اضافوں کی توجیہ (جدول ۲ میں سے، شق اے): ۰۰۔۵۲۰ لاکھ روپئے
( ۹۵۔۱۲۴ لاکھ (۳۰۰ x ۴۱۶۵۰ روپئے مترجموں کی اجرت: ۱۔
۰۰۔۱۵ ارزیابی: ۲۔
۰۰۔۷۵ تدوین کا کام: ۳۔
۰۰۔۳۰ ڈیٹا اِنپُٹ/عوامی سافٹ ویر ۴۔
۔۲۰۰۰۵ چھپائی (اشتہار/پرچہ وغیرہ): ۵۔
۔۷۵۰۰ آئی پی آر/حق چاپ و تصنیف کی ادائیگی: ۶۔

سازوسامان پر ۲۲۰ لاکھ روپئے سے متعلق، پہلا سال کا ۰۰۔۱۲۵ لاکھ روپئے – خاص طور سے دلّی میں دفتر قائم کرنے کے لئے جس میں مشینوں اور بنیادی سامانِ آرائش دونوں کی ضرورت ہے۔ ہم ٹی ای کے تحت اضافی رقم کی مانگ کر رہے ہیں (۰۰۔۵ لاکھ کی جگہ پر ۰۰۔۱۵ لاکھ)، اس لئے بھی کہ یہ پہلا سال ہے، بہت سے اجلاس ہوں گے۔ 'عام دیکھ ریکھ' کے تحت عنوان وہی رہےگا جیسے جدول ۱ میں: او اے سی ۲۰۔۱۴ لاکھ۔

آخر میں، چار سال کےلئے ۲۰۔۱۵۳۵ لاکھ روپئے کی این ٹی ایم امدادی عطیہ رقم کو دیکھتے ہوئے ۲۰۸۸-۰۹ کا حصہ ۸۰۔۳۸۳ لاکھ روپئے ہوا ہوتا۔ مگریہ مانتے ہوئے کہ باقی وقت صرف سات مہینے ہیں تو اضافوں کے تحت مانگی گئی رقم صرف ۲۰۔۱۹۱ لاکھ روپئے ہے۔

ابتدائی اقدامات
منصوبہ کی بنیادی شکل قائم کرنے اور منصوبہ کے پیچھے افکار کے عملیات کو شروع کرنے کے لئے مندرجہ ذیل کی طرح مسلسل اقدامات لینا طے کیا گیا تھا:

این ٹی ایم کے بارے میں کچھ بنیادی اطلاع ادارہ کے موجودہ اصل ویب سائٹ پر دی گئی ہے، کیونکہ عام لوگوں میں کافی دلچسپی ہے جو مشن کی سرگرمی میں شریک ہونا پسند کریں گے؛
ترجمہ اور لغات وغیرہ کے تمام منصوبوں کو این ٹی ایم کے اندر ضم کرنے کے فیصلہ کی تعمیل کی جائے (این ٹی ایم مسودہ، شق ۱۱۔ (iv )، صفحہ ۶؛ ایف اے کے مشاہدے کے اندر صفحہ ۸ بھی دیکھیں)، اور قبل ہی اَنوکریتی جیسے پہلے کے منصوبوں میں مشغول تمام کارکنوں کو وقتی طور پر اب کنسَلٹینٹ (مشاور) کی حیثیت سے مشغول
این ٹی ایم کے لئے 'میدان علوم'/ویب سائٹ کا ایک ڈرافٹ رجسٹر کیا گیا ہے، اور کارکن گروہیں تیار کی گئی ہیں (این ٹی ایم کا مسودہ، شق ۱۱ (vii )، صفحہ ۶ دیکھیں) تا کہ تمام تفصیلات کے ساتھ ویب سائٹ ڈرافٹ کو ۲۲ زبانوں میں تبدیل کر سکے؛
مذکورہ بالا تمام مشاوروں سے اس کام کو باہر سے کرائے جا رہے ہیں (این ٹی ایم مسودہ، شق ۱۱ (viii )، صفحہ ۶ اور پیراگراف ۷ میں سیکریٹری – ایچ ای کا مشاہدہ دیکھیں "اِس کے زیادہ تر کام باہر سے کئے جانے کے لئے اندرونی نظام تیار کرنا")۔ جب یہ بنیادی کام ختم ہو جائے گا، تو مکمل کام کو پی اے سی کے سامنے منظوری کے لئے اور آخرکار ان کی منظوری کے ساتھ ہی اسے شروع کر نے کے لئے، یا وزارت سے منظوری ملتے ہی پیش کی جا
کم سے کم ۶ اہم زبانوں میں بنیادی مطبوعہ لغات لونگمین گروہ کے ساتھ مشترکہ طور پر جتنی جلدی ممکن ہو پورے کئے جانے ہیں (پی پی پی طرز پر) جیسا کہ این ٹی ایم کے تحت ترجمہ آلۂکار یا تولیدات کے پہلے مجموعہ کے طور پر کام مسلسل چل رہا تھا (جیسا کہ مسودہ میں صفحہ ۱، پیراگراف ۲ میں بیان کی گئی ہے) اور ان سبھوں کو ای-لغات میں تبدیل کرنے کا کام اُنہیں مشاوروں سے لئے جا رہے ہیں؛
متون اور حوالہ جات کتابوں کا ایک ڈاٹا ذخیرہ تیار کرنے کے لئے چنے گئے اہم دانشگاہ، یو جی سی اور یو پی ایس سی کے نصاب اکٹھا کئے جا رہے ہیں پی اے سی جن میں سے ترجمہ کے لئے متون چننا پسند کر سکتے ہیں؛
اصل ڈی پی آر (منصوبہ کا مفصل بیان) کی توسیع کی گئی ہے تا کہ این ٹی ایم کے تحت تیار کئے جا رہے ویب سائٹ کے ویب صفحوں کو معمور کیا جا سکے؛
ترجمہ کے لئے قومی رجسٹر کا ایک ڈرافٹ، پس منظر کے ذخیرے کے طور پر چلنے والے 'اے ایس پی اسکرپٹِنگ' کے ذریعے اور 'مائی ایس قِیو ایل' کے ساتھ تیار کیا گیا ہے؛
تمام ۲۲ زبانوں میں میڈیا اندراج کی خاطر شعور پیدا کرنے، اشتہار/فروغی مواد تیار کرنے کے لئے فوری اقدامات لئے جانے ہیں؛
اَنوکریتی ویب سائٹ (جو سی آئی آئی ایل، ساہتیہ اکادمی اور این بی ٹی کے ذریعے چلائے جا رہے ہیں؛ www.anukriti.net دیکھیں) کو اس نئے این ٹی ایم ویب سائٹ سے جوڑنے کے لئے بھی اقدامات لئے جا رہے ہیں (جیسا کہ این ٹی ایم مسودہ، پیرا ۲، صفحہ ۲ میں مشاہدہ کیا گیا ہے، بیان کرتا ہے: "منصوبہ ساز کمیشن کے ذریعے منظور شدہ اَنوکریتی منصوبہ کے تحت ویب پر مبنی ترجمہ کی اوائلی سرگرمیاں این ٹی ایم کی سرگرمیوں میں مدغم کر دیا جائے گا")، اور اس کے موادوں کو الگ الگ کرنے اور تازہ ترین بنانے کے عمل پر فیصلہ لیا جائے گا؛ .۱۰
جہاں تک ممکن ہو کسی بھی ہندوستانی زبانوں میں آسانی سے قابل رسائی این ٹی ایم سائٹ کو ایک عوامی ملکیت کی حیثیت سے بنانے کی خاطر کھُلے ماخذی سافٹ ویر اور آسانی سے استعمال کرنے والے پس منظر استعمال کئے جا .۱۱
یہ ادارہ اُن شرطوں کو جاننے کی غرض سے کاروباری گفتگو کرنا شروع کر چکے ہیں جو اہم بین الاقوامی اشاعت گھریں این ٹی ایم کو پیش کر سکتی ہیں تاکہ پی اے سی کے سطح پر اس کے بارے میں مزید سوچا جا سکے اور فیصلہ لیا جا سکے۔ .۱۲