منصوبہ کے مقاصد

این ٹی ایم کی اہم سرگرمیاں ہوں گی
آٹھویں جدول کے سبھی ۲۲ زبانوں میں سائنسی اور تکنیکی اصطلاحات کو فروغ دینا۔ .1
مترجم کی تعلیم .2
قلیل مدت کے تربیتی پروگرام منعقد کرنا -
زبان کے حصّے کے طور پر مترجموں کے لئے نصاب تیار کرنا -
تعلیمی پروگرام -
ترجمہ ٹیکنالوجی اور متعلقہ میدانوں میں مخصوص نصاب تیار کرنا -
وظیفہ کا پروگرام -
تحقیقی منصوبوں کی حوصلہ افزائی کرنا -
 
معلومات کا انتشار .3
اچھے معیاری ترجمے کی نشر و اشاعت اور فروغ .4
مشینی ترجمے اور مشین کی مدد سے ترجمے کا فروغ .5
ہندوستانی زبانوں اور انگریزی کے درمیان -
ایک ہندوستانی زبان اور دوسری ہندوستانی زبان کے درمیان -
ہندوستانی زبانوں اور دنیا کی عظیم زبانوں کے درمیان -
 
اعلی معیار کے ترجمے کے لئے آلۂکار جیسے لغات، مترادفات اور اضداد کی لغات، لفظ دریافت کنندہ، آن لائن دیکھنا اور ترجمے کی میموری کے لئے ماخذی سافٹ ویر وغیرہ تیار کرنا، اور یہ بھی پتا لگانا کہ کیا دیکھے جانے کی یہ تمام سہولیات جدید تر اور وسیعتر پلیٹ فارم جیسے موبائل ٹیکنالوجی میں دستیاب کرائی جا سکےگی۔ .6