ضروری بنیادی ڈھانچہ خاص کر عددی آلۂکار جیسے اضداد و مترادفات کی لغات، ذولسانی لغات،
ترجمہ میموری کے لئے سافٹ ویر وغیرہ تیار کرنا جن کا فوری استعمال زیادہ سے زیادہ کارگزار
اور کارگر ترجمہ کے لئے ہوتا ہے
|
.a
|
ایک لمبے مدت تک متعدد اداروں کی ساجھےداری کے ذریعے لغوی وسائل جیسے ای-لغات، وَرڈنیٹ،
زبان کا تجزیہ اور اجزائے ترکیبی آلۂکار، کشف الغات، اور شرح اعادہ و تکرار کا تجزیہ
کرنے والا وغیرہ تیار کرنا اور دیکھ بھال کرنا: یہاں این ٹی ایم اجلاس منعقد کر کے،
آن لائن بحث و مباحثہ وغیرہ کے سہارے جماعتی کام کے لئے ایک مشترک پلیٹ فارم فراہم
کر سکتا ہے۔
|
.b
|
صاف عددی شکل میں ترجموں اور ماخذی متون کے لئے حق چاپ و تصنیف کے مسائل حل کرنا۔ این
ٹی ایم یہ یقین دہانی کر سکتا ہے کہ اس عددی مواد کے خزانے کی دیکھ ریکھ معیاربند ایکس
ایم ایل ٹَیگس اور ڈی ٹی ڈی کے ساتھ ایک معیاری سائز و وضع (فارمیٹ) میں کیا جاتا ہے۔
|
.c
|
ایل ڈی سی-آئی ایل منصوبہ کے تحت تفسیر اور صف بندی کے ساتھ تیار کی جا رہی اعلی معیار
کے متوازی کارپورا کی دیکھ ریکھ اور تخلیق۔ اس طرح کے کارپورا کو مشینی ترجمہ نظام
کے حصول کے لئے مشین سے سیکھے جانے والے تکنیکیوں سے استعمال کیا جا سکتا ہے۔
|
.d
|
میں ۱۵ ملکوں کو شامل کر کے بین الاقوامی ادارہ کے ذریعے شروع کئے گئے زبان کے ہمہ
گیر نیٹورکنگ کے طرز پر بین الزبان پر مبنی ایک طریق کار کو فروغ دینا۔ انگریزی اور
ہندوستانی زبانوں کے مشینی ترجمہ کے لئے آئی آئی ٹی ممبئی پہلے ہی مختلف آلۂکار، تکنیک
اور منابع کو فروغ دے چکا ہے جسے عمومی بنایا جا سکتا ہے۔
|
.e
|
|